سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کا آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزب اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ،خواجہ فاروق قائد حزب اختلاف نامزد

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزب اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے اورخواجہ فاروق کو آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزدکردیا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر اجلاس ہوا،اجلاس میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔تحریک انصاف نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزب اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیااورخواجہ فاروق کوآزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزدکردیا،خواجہ فاروق کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔