کیون پیٹرسن نے کاﺅنٹی کلب سرے سے نیا معاہدہ کرلیا

لندن: سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے کاﺅنٹی کلب سرے سے رواں سیزن کیلئے نیا معاہدہ کرلیا ۔ 33سالہ پیٹرسن فی الحال ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں کاﺅنٹی کلب کی نمائندگی کریں گے ۔پیٹرسن کے مطابق اگر گزشتہ معاہدوں سے مسئلہ پیدا نہ ہوا تو وہ فرسٹ کلاس اور محدود اوورز کی کرکٹ کیلئے بھی دستیاب ہوں گے ۔

Next Post

آرمین زوئیگلر کا انوکھا ریکارڈ ،چھ اولمپکس میں چھ تمغے حاصل کرلیے

Tue Feb 11 , 2014
سوچی: اٹلی کے آرمین زوئیگلر سنگلز رن میں تمغہ جیت کر سرمائی اولمپکس کی تاریخ میں انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے ۔زوئیگلر نے چھ اولمپکس کے دوران یہ چھٹا تمغہ اپنے نام کیا ہے ۔ انہوں نے پہلی مرتبہ 14فروری 1994میں پہلی مرتبہ اولمپک گیمز میں شرکت کی تھی […]