جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سیاسی رہنماؤں اور قانونی ماہرین سے مشاورت

لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں سیاسی رفقا و قانونی ماہرین سے مشاورت ہوئی، جس میں موجودہ ملکی سیاسی و آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق وفاقی وزراخواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ نے بھی ملاقات کی، شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں ملک احمد اور احد چیمہ بھی شامل تھے۔اس موقع پر اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ کیس کے حوالے سے بریفنگ دی۔دوسری جانب عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں، فیصلہ آج بدھ کے روذ اتحادیوں کے اجلاس میں ہوگا۔