سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اٹک خورد میں دریائے سندھ نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

حضرو / اٹک خورد (پی پی آئی)حضرو کانوجوان اٹک خورد کے مقام پر دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔پی پی آئی کے مطابق غوطہ خور ٹیم نے سجاد کی لاش نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردی۔ خیال رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی جن میں دو سگے بھائی ایک کزن اور دو دوست شامل ہیں۔ تمام جاں بحق افراد پکنک منانے دریا پر آئے تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 افراد کی لاشیں تاحال تلاش نہیں کی جاسکیں جن کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔