سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عید جیل میں گزارنے کے بعدعلی امین گنڈا پور سیشن کورٹ شکار پورمیں پیش

شکار پور (پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ریاست مخالف تقاریر کیس میں عید جیل میں گزارنے کے بعد سیشن کورٹ پیش کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا تھا جو مکمل ہونے پر شکار پور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف شہری نے ریاست مخالف تقاریر پر مقدمہ درج کروایا تھا۔