سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سردار عتیق کی مجاہد اول سردار محمدعبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی

مظفرآباد(پی پی آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے مختلف مقامات پروفات پاجانے والی شخصیات کے گھر وں جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ نیزسردار عتیق احمدخان نے مجاہد اول سردار محمدعبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔