پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بہت ہوگیا، پاکستان چھوڑ کر جانے کا سوچ رہی ہوں، ایمان علی

کراچی (پی پی آئی) خوبرو اداکارہ اور ماڈل ایمان علی کا کہنا ہے کہ طاقت ور لوگوں نے عوام کا جو حال کردیا ہے وہ اس قابل نہیں تھے، بس بہت ہوگیا! پاکستان چھوڑ کر جانے کا سوچ رہی ہوں۔ایمان علی نے مزاحیہ شو ’حد کردی‘ میں شرکت کی اور میزبان مومن ثاقب کے سوالوں کا چلبلے انداز میں جواب دیا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ ماضی میں شیف بننا چاہتی تھی اور انہیں کھانا بنانے کا شوق ہے اس لیے وہ نئی ڈشز بناتی رہتی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے 11 سال کی عمر میں پہلی ڈش بلوچی کڑاہی بنائی تھی‘۔انہوں نے کہا کہ میں فالتو لوگوں کی تعریف نہیں کرسکتی، مارننگ شو میں فالتو لوگوں کی تعریف کرنی پڑتی ہے۔