نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راجن پور،ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، 6 کروڑ مالیت کی گندم ضبط کر لی

راجن پور(پی پی آ ئی) راجن پور میں ضلعی انتظامیہ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر کے گندم کی 7 ہزار بوریاں قبضے میں لے لیں جس کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ذرا ئع کے مطابق ذخیرہ کی جانے والی گندم داجل روڈ پر واقع نجی گودام سے برآمد کی گئی جس کے بعد گودام کو سیل کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر منصور بلوچ نے کہا ہے کہ ضبط گندم کی مالیت 6 کروڑ 82 لاکھ 50 ہزار روپے بنتی ہے، گندم کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔