خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حساس ادارے کے افسر پر تشدد،آئی جی پنجاب کے پی آراو نایاب حیدر گرفتار

لاہور(پی پی آ ئی)لاہورمیں کارسوارسرکاری افسرکو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدرکوگرفتارکرلیاگیا،نایاب حیدرکو تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے گرفتارکیا، نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگردو افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا،ترجمان پولیس کے مطا بق کیولری گراؤنڈ کے قریب کارسوارسرکاری افسرپربہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔مقدمہ سرکاری افسرکی مدعیت میں مختلف سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے،واقعے میں ملوث باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔نایاب حیدر کے خلاف مقدمہ حساس ادارے کے افسر کی مدعیت میں تھانہ جنوبی چھاؤنی میں درج ہے۔