شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق

کو ئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان میں خضدار کے علاقے آڑینجی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق اور تین افراد بے ہوش ہوگئے۔ڈی سی خضدار کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے باعث تین افراد بے ہوش ہوگئے، انہوں نے مزید بتایا کہ دور دراز علاقہ ہونے کے باعث امدادی ٹیموں کو پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ہی پنجاب کے شہر بہاولپورکے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں 4 افراد پر آسمانی بجلی گرگئی تھی جن میں سے 2 افراد جان کی بازی ہارگئے۔