پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں ڈالر سستا

کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 8 ڈالر کمی کے بعد ڈالر 283 روپے 84 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 289 روپے ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 92 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔