جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عراق اور لیبیا کی طرح پاکستان کو بھی تباہ کیا جا رہا ہے: جلیل شرقپوری

لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ.عراق اور لیبیا کی طرح پاکستان کو بھی تباہ کیا جا رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو بحران میں مبتلا کر دیا گیا ہے عراق اور لیبیا کی طرح پاکستان کو بھی تباہ کیا جا رہا ہے.عمران خان پر جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں. چیف جسٹس کا تمسخر اڑایا جا رہا ہے۔