جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران حکومت نے ن لیگ کی ترقیاتی پالیسیوں پر عمل روک دیاتھا: احسن اقبال

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی تبدیلی سے قومی اہمیت کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہونی چاہئیں، بدقسمتی سے 2018 کی عمران حکومت نے مسلم لیگ ن کی ترقیاتی پالیسیوں پر عمل روک دیاتھا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کو اپنائے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں، پائیدار معاشی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، آئی ٹی کے ذریعے ہم نوجوانوں کی طاقت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ تمام جماعتیں ملک میں اکٹھے الیکشن چاہتی ہیں، پنجاب میں پہلے الیکشن باقی صوبوں پر اثر انداز ہو گا۔