سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں بارشوں سے سیلابی صورتِ حال،میرانی ڈیم لبالب، اسپل ویز سے اخراج جاری

کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث ضلع کیچ میں واقع میرانی ڈیم پانی سے بھرچکا ہے۔محکمہ آبپاشی کے مطابق کیچ میں میرانی ڈیم کے اسپل ویز سے پانی کا اخراج جاری ہے۔پی پی آئی کے مطابق میرانی ڈیم میں اسپل ویز کی سطح 244 فٹ ہے جبکہ پانی کا اخراج 244 اعشاریہ 60 فٹ تک پہنچ گیا۔واضح رہے کہ کئی روز سے بلوچستان بھر میں بارشیں جاری ہیں، جن کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہو چکی ہے۔