جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش نہیں کی: اسحاق ڈار

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوگرا کی جانب سے یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش نہیں کی گئی تھی۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پریس اور الیکٹرانک میڈیا میں کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اوگرا نے حکومت کو موٹر سپرٹ۔پیٹرول کی قیمتوں میں یکم مئی 2023 سے کمی کی سفارش کی جو کہ بے بنیاد اور جھوٹی ہے،اوگرا کی جانب سے یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش نہیں کی گئی تھی۔