جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) مہنگائی کی چکی میں پسنے والی عوام کو اب ایل پی جی کی مد میں جھٹکا دے دیا گیا ہے۔اوگرا نے ایل پی جی بھی مزید مہنگی کر دی ہے اور ماہ مئی کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 89 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے اور فی کلو ایل پی جی کی نئی سرکاری قیمت 233 روپے 88 پیسے مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مئی کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 57 روپے 70 پیسے مہنگا کیا گیا ہے، جس کے بعد 11 اعشاریہ 8 کلو گرام گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 2759 روپے 89 پیسے مقرر کی گئی ہے۔