شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوہاٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،5 ملزمان کو گرفتار کر

پشاور(پی پی آ ئی) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ذرا ئع کے مطابق کوہاٹ پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مرئی چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کی کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں گولہ بارود اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ایس پی آپریشنز کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان میں لیوی کے 4 اہلکار بھی شامل ہیں۔