سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے 5اضلاع سمیت ملک کے 20 پسماندہ ضلعوں کی ترقی کیلئے پیکیج تیار

کراچی (پی پی آئی)سندھ کے 5اضلاع سمیت ملک کے 20 پسماندہ ضلعوں کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت نے پیکیج کی منظوری دی ہے جس میں نصف حصہ وفاقی حکومت اور نصف صوبائی حکومتیں ڈالیں گی، ان اضلاع میں سندھ کے 5 بدین، سجاول، ٹھٹھہ، تھر، کشمورشامل ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق پسماندہ ترین اضلاع کا سروے کیا جا رہا ہے تاکہ تعلیم، صحت، رابطوں، زراعت، صنعتوں روزگار کی سہولیات کا جائزہ لیکر اہم ترین ضرورتوں کا تعین کیا جائے حکومت آئندہ 5 سے7 برسوں میں ان اضلاع کو باقی اضلاع کا ہم پلہ کرنا چاہتی ہے۔