پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور بجٹ بھی پیش کرے گی، شازیہ مری

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیرشازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کچھ بھی کہتے رہیں حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور بجٹ بھی پیش کرے گی۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک ہفتے میں سات مرتبہ بیان بدل دیتے ہیں کہ ان کی حکومت کس نے توڑی؟وفاقی وزیرنے کہا عام انتخابات وقت پرہوں گے، وزیراعظم کہہ چکے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔