بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سال میں مہنگائی کے طوفان سے عام طبقے کی کمر ٹوٹ گئی:پی ٹی آ ئی

اسلام آباد (پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے میں ایک دن میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں آٹے کا تھیلا 2800 روپے اور خیبرپختونخوا میں 3400 روپے کا ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ ایک سال میں مہنگائی کے طوفان سے عام طبقے کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔