جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے یہ ظلم اور جبر ہے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فیصل جا وید خان نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانو نی قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ قومی ہیرو کے ساتھ ایسا سلوک کسی صورت قوم کو قبول نہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جا وید خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے یہ ظلم اور جبر ہے،۔ انہوں نے عدالت پیشی پر گرفتاری اور تشدد، فوری طور پر عدلیہ سے ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہو ئے کہا کہ اس مجرمانہ فعل اور توہینِ عدالت پر گرفتار کرنے والوں کیخلاف ایکشن لیا جائے۔