جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں اس وقت غیر اعلانیہ مارشل لا ہے: بابر اعوان

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہملک میں اس وقت غیر اعلانیہ مارشل لا ہے، ملک میں اس وقت کوئی آئین موجود نہیں۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق اپنے بیان میں بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت غیراعلانیہ مارشل لا ہے، ملک میں نظر نہ آنے والی ایمرجنسی نافذ ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پرالزام ہے کہ ٹرسٹ سے یونیورسٹی بنانے کی کوشش کیوں کی، حکومت کے لیے شرم کا یہ اقدام ہے۔