سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے 250 افراد گرفتار

کراچی (پی پی آئی)پولیس نے کراچی میں بدامنی اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 250 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران بس جلانے والے دو ملزمان بھی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے لیڈر بھی شامل ہیں۔زیر حراست افراد کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کیا جا رہا ہے۔