کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری اسکولز کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں یکم جون سے 13 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔