پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک فوج کیخلاف بیانات دینے والا ریاست کا دشمن ہے: نگران وزیر اعلی پنجاب

لاہور(پی پی آ ئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی پاک فوج اور اس کے جنرلوں کے خلاف بیانات دے رہا ہے وہ ریاست کا دشمن ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں نگران وزیر اعلیٰ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس ریاست مخالف پروپیگنڈا کا شکار نہیں بننا چاہیے، فوج کیخلاف بیانات دینے والا ریاست کا دشمن ہے۔واضح رہے کہ جمعہ کو پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیرپر الزامات عائد کیے تھے۔