ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

” یاد ہے سب ذرا ذرا “ماضی میں ن لیگ نے سپریم کورٹ پرحملہ کروایا تھاشیریں مزاری

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ ملک میں لاقانونیت کیلئے کٹھ پتلیوں کو اقتدار آوٹ سورس کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ” ہمیں یاد ہے سب ذرا ذرا “ماضی میں ن لیگ نے سپریم کورٹ پر اپنی جماعت کے غنڈوں کے ذریعے حملے کروایا تھا، اس کے بعد کی سیاہی بھی تم لوگوں نے اپنے منہ پر مل لی ہے۔