شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظربندی کالعدم قرار، رہائی کاحکم

اسلام آ باد(پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظربندی کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کے احکامات جاری کردیے۔تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں پر 3 ایم پی او کے تحت مقدمات درج ہیں۔سابق وفاقی وزراکو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر پرتشدد مظاہروں کے بعد نقص امن کے خطرے کے پیش نظر حراست میں لیا گیا تھا۔