ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں تحریک انصاف کے باغی فنکشنل لیگ میں اور جماعت اسلامی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے

پیر گوٹھ/کراچی(پی پی آئی) 9مئی کو ملک بھر میں توڑ پھوڑ کے واقعات پر سندھ میں تحریک انصاف سے الگ ہونیوالوں کی اکثریت فنکشنل لیگ اور جماعت اسلامی میں شامل ہونے کو تیار ہے، پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف کی حمایت سے کامیاب بلدیاتی ارکان جماعت اسلامی اور اراکین اسمبلی کے فنکشنل لیگ سے معاملات طے ہونے کی اطلاعات ہیں۔