ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی گرفتار،تحریک انصاف نے تصدیق کر دی

کراچی (پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس 8 میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا، کراچی پولیس نے حکام بالا سے خصوصی احکامات ملنے پر کارروائی کی۔تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔