کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد شہد کے حصول کیلئے شہد کی مکھیوں کی افزائش کی جانب توجہ مبذول کروانا ہے،پی پی آئی کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیوں کی کمرشل بنیادوں پرافزائش اور فارم کرکے بھاری زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے اس سے نہ صرف بہترین شہد کی پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے بلکہ شہد جیسی قدرتی نعمت سے معاشی استحکام بھی حاصل کیا جا سکتاہے۔