جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افسوس عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے: ایمان مزاری

اسلام آباد (پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے۔پی پی آئی کے مطابق سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری نے یہ شکوہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ میری والدہ کو 1 ہفتے میں 3 بار گرفتار کیا گیا، آج عدالت نے میری والدہ کے لیے دوسرا ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دیا ہے۔ایمان مزاری کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کو سوچنا چاہیے کہ گھروں کو اس طرح برباد نہ کرے۔