جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاسی عدم استحکام اور ڈالر میں اتار چڑھاؤ سے امپورٹرز اور ایکسپورٹرز پریشان

کراچی (پی پی آئی)ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے مالی مشکلات بڑھ گئی ہیں امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کے مسائل دن بدن بڑھ رہے ہیں جس کے اثرات فریٹ فارورڈرز پر بھی نمایاں ہیں،،حکومت فریٹ فارورڈرز کو ریلیف اور مراعات دینے کیلئے خصوصی سکیم کا اعلان کرے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر بتایا کہ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ ہیکہ سیاسی عدم استحکام، ڈالر کی قلت اور ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے امپورٹرز اور ایکسپورٹرز دونوں ہی پریشان ہیں۔ فریٹ فارورڈرز کے کاروبار میں بھی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے حکومتی خزانے میں سالانہ 6ارب ٹیکس دینے والے فریٹ فارورڈرز کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ ے ہیں۔حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مشکلات کا شکار تمام شعبوں کو ٹیکسوں میں ریلیف دے۔