ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں، ایمان مزاری

اسلام آباد(پی پی آئی)تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کاکہناہے کہ میرا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ایمان مزاری کاکہناتھا کہ ایک ہفتے میں 3 بار میری والدہ کو گرفتار کیاگیا،حکومت بھی سوچے کہ گھروں کو اس طرح برباد نہ کیا جائے،ایمان مزاری نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ہے کہ عمران خان اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کو بھول گئے۔