جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ورلڈ “فیسٹولا”ڈ ے پر کراچی پریس کلب میں آج پریس کانفرنس منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان نیشنل فورم برائے ویمن ہیلتھ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،یو این ایف پی اے، مڈوائفری ایسوسی ایشن پاکستان اور تحریک نسوان کے اشتراک سے منگل 23 مئی 2023 کوشام 4 بجے کراچی پریس کلب میں ورلڈ “فیسٹولا”ڈ ے کے حوالے سے پریس کانفرنس منعقد ہوگی۔ اس موقع پرڈاکٹر شاہین ظفر، گائناکالوجسٹ، کوہی گوٹھ ویمن ہسپتال،•ڈاکٹر نگہت شاہ، ممبر، سوسائٹی آف اوبسٹیٹریشین اینڈ گائناکالوجسٹ آف پاکستان،ڈاکٹر ثنا اشفاق، فسٹولا سرجن، کوہی گوٹھ خواتین ہسپتال، مسز شیما کرمانی، تحریک نسواں،محترمہ نیہا ملکانی، مڈوائفری ایسوسی ایشن پاکستان اور ڈاکٹر عبدالغفور شورو، سیکرٹری جنرل، پی ایم اے سینٹرل پاکستان میں فسٹولا کے مسئلے پر گفتگو کریں گے۔ پاکستان نیشنل فورم برائے ویمن ہیلتھ کے صدر ڈاکٹر شیرشاہ سید نے رپورٹرز، کیمرہ مین اور فوٹوگرافرز سے کوریج کی استدعا کی ہے۔