پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا مقدمہ،پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور کی ایک اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔ذرا ئع کے مطابق ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں چوہدری پرویز الٰہی کے وکلا کی جانب سے ایک روز کے لیے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی گئی تھی۔تاہم عدالت نے اس درخواست کو مسترد کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔عدالت نے پرویز الٰہی کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست بھی خارج کر دی۔