پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں مہنگا ئی کے باؤجود میڈیا میں مہنگائی کا کو ئی تذکرہ نہیں ہو رہا ہے: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگا ئی کے باؤجود میڈیا میں مہنگائی کا کو ئی تذکرہ نہیں ہو رہا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے خاتمے کے بعد پی ڈی ایم حکو مت نے کیا تبدیلی لا ئی ہے اور آج کی قیمتوں کا موازنہ آٹے کی قیمت میں 132 فیصد کا اضافہ، چاول 88 فیصد مہنگا، مرغی 72فیصد،دال مسور 71 فیصد، دودھ 44 فیصد، چینی 37 فیصد ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آ ئی۔ شاید اسی لئے آج کل میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں سن رہے۔