سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عثمان بزدار ایک مرتبہ پھر نیب میں طلب

لاہور (پی پی آئی) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار 3 دفعہ نیب سے غیر حاضر ہو چکے، انہیں نیب لاہور نے پھر طلب کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے معاملے پرنیب نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیا، ان کو 30 مئی کو طلب کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پیشی پر عثمان بزدار نیب لاہور کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے، ان کی 3 مرتبہ نیب میں غیر حاضری لگ چکی ہے۔