ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی(پی پی آ ئی) شہر قائد کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی ہے۔اس بار کراچی سپر ہائی وے کی بجائے مویشی منڈی ناردرن بائی پاس پر لگائی گئی ہے، شہریوں کو منڈی تک پہنچنے کے لیے جمالی پل سے تقریباً 7 کلو میٹر کے بعد ٹریفک سائن بورڈ سے بائیں جانب مڑنا ہو گا پھر 10 کلومیٹر مزید فاصلہ طے کرنا ہو گا۔راستے میں 8 مقامات پر پولیس کی چوکیاں قائم کی گئی ہیں جبکہ رات میں روشنی کا بھی مؤثر انتظام کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 40 ہزار سے زائد چھوٹے بڑے جانور منڈی پہنچ گئے ہیں جبکہ خریدار، فیملیز اور شوقین افراد کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔