سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خدیجہ شاہ سمیت سات خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع

لاہور(پی پی آئی)کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں ماخوذ خدیجہ شاہ سمیت سات خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق تفتیشی افسر نے عدالت میں بتایا کہ خواتین کی شناخت پریڈ مکمل ہو چکی ہے،رپورٹ کل پیش کر دی جائے گی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے رپورٹ پیش کرنے کیلئے تفتیشی افسر کو مہلت دیدی۔ملزمان میں خدیجہ شاہ، صنم جاوید، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ اور دیگر شامل ہیں۔