شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے مختلف علاقوں سے 6 دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد

لاہور(پی پی آ ئی)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کاروا ئی کے دوران 6 دہشتگرد گرفتار کرکے بارود اور خودکش جیکٹس برآمد کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگرد گرفتار کرلیے، گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، خودکش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور، راولپنڈی، ڈی جی خان، ساہیوال اور گوجرانوالا میں کیا گیا۔سی ٹی ڈی حکام نے مزید بتایا کہ مختلف شہروں میں کی جانے والی کارروائیوں میں گرفتار دہشت گردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے۔