شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، نئی سیاسی پارٹی کے بارے تفصیلی مشاورت

لاہور (پی پی آ ئی) سینئر سیاست دان جہانگیر ترین کے گھر سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو نے ملاقات کی اس دوران نئی سیاسی پارٹی کے بارے میں تفصیلی مشاورت کی گئی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق کے مطابق جہانگیر ترین کے نئی جماعت کیلئے اہم سیاست دانوں سے رابطے جاری ہیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو ہفتے کے روز جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے مابین مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منظور وٹو نے مستقبل میں جہانگیر ترین کے ساتھ سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا، ملاقات میں ان کے صاحبزادے خرم وٹو بھی موجود تھے۔