کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کی کراچی تا اسکردو براہ راست پروازیں آج سے شروع، لاہور سے اسکردو فلائٹ آپریشن بھی بحال

اسکردو/ کراچی (پی پی آئی)پی آئی اے کراچی سے اسکردو کے لئے اپنی براہ راست پروازیں 4 جون سے شروع کر رہا ہے قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیاحت کے فروغ کے لئے اٹھایا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ وار دو پروازیں بدھ اور اتوار کو آپریٹ کی جائیں گی، پروازوں کے لئے ایئربس 320 طیارے استعمال کئے جائیں گے۔پروازیں سیاحوں کے لئے گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات تک با ٓسانی پہنچنے میں معاون ہوں گی۔یاد رہے قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے لاہور سے اسکردو کیلئے بھی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے 3جون سے لاہور سے اسکردو پروازیں شروع کر دی ہیں۔