شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز گل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد کی سیشن عدالت شہباز گل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ سنائے گی۔ خیال رہے کہ شہباز گل کے وکیل نیعدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی تھی۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان رسول نیعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وکیل کے مطابق شہباز گِل کی بیرون ملک قیام میں توسیع کی درخواست دی گئی ہے، ساتھ ہی شہباز گل کی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی کاپی پیش کی گئی. مزید کہا گیا کہ پراسیکیوٹر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت دی، وقت گزر چکا، لاہور ہائیکورٹ نے اْس میں توسیع کا کوئی حکم نہیں دیا۔ اب پراسیکیوٹر نے شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ شہباز گِل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا۔