شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محکمہ جیلخانہ جات میں خلاف ضابطہ ترقیاں ‘ سینئر افسر معترض

کراچی (پی پی آئی)سندھ کے محکمہ جیل خانہ جات میں کلریکل اسٹاف کو اسسٹنٹ جیلر کے طور پر ترقی دئے جانے پر سینئر افسران نے اعتراض کیا ہے’ پی پی آئی کے مطابق چیف سیکریٹری ‘ہوم سیکریٹری اور آئی جی جیلخانہ جات کے نام خط میں متاثرہ افسران نے کہاہے کہ کلریکل اسٹاف کو خلاف ضابطہ ترقی دینا سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے کیونکہ نان کیڈر کو کیڈر کا درجہ نہیں دیا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ سندھ سروس رولزکی خلاف ورزی پر وہ قانونی راستہ اختیار کرینگے اس لئے فیصلہ واپس لیا جائے۔