شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے، انٹربینک میں 52 پیسے مہنگا

کراچی (پی پی آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔پی پی آئی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں صبح کے اوقات میں 3 روپے اضافے سے 303 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا، بعد ازاں لین دین کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید 3 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 306 روپے پر فروخت ہوا۔پی پی آئی کے مطابق دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے بڑھوتری ہوئی جس کے بعد ڈالر286 روپے 20 پیسے کی سطح پر ٹریڈہوا۔