کراچی: کراچی کی مقامی عدالت نے ذیشان کی بہن کی درخواست پرایس ایچ او نیوکراچی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیرتک رپورٹ طلب کرلی۔ سیشن جج وسطی جاوید اختر کی عدالت میں رینجرز فائرنگ سے ہلاک ذیشان الدین کی ہمشیرہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ ایف آئی آر رینجرز اہلکار اورذیشان کی بیوہ شافیعہ کیخلاف درج کیا جائے جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے درخواست پر ایس ایچ او نیوکراچی کو نوٹس جاری کردیئے۔
Next Post
کرکٹر عمر اکمل کیخلاف کیس واپس لینے کیلئے پنجاب پولیس پر دباﺅ
Sat Mar 1 , 2014
لاہور: عمر اکمل تشدد کیس میں پنجاب حکومت اور لاہور پولیس میں ٹھن گئی ، حکومت نے پولیس سے استغاثہ واپس لینے کے لیے دباو ڈالنا شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل تشدد کیس میں حکومت کی جانب سے لاہور پولیس پر دباﺅ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ استغاثہ واپس لے لیں جس پر پولیس نے تاحال کوئی […]
