پاکستان سمیت دنیا بھر میں تحفظِ خوراک کا عالمی دن آج منایا جائیگا

کراچی (پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تحفظِ خوراک کا عالمی دن 7جون کو منایا جا ئے گا۔پی پی آئی کے مطابق عالمی دن کا اہم مقصد عالمی برادری کو تحفظِ خوراک پر آمادہ کرنا ہے۔عالمی برادری کو چاہئے کہ خوراک کی تیاری سے لے کر استعمال تک تحفظِ خوراک کے ہر پہلو کا جائزہ لیتے ہوئے اسے بہتر سے بہتر بنائے۔کراچی میں اس موقع پر کئی تنظیموں نیتقاریب کا اہتمام کیا ہے۔

Next Post

اسلامی نظر یاتی کونسل کا اجلاس شروع، قبلہ ایاز آج پریس بریفنگ دینگے

Tue Jun 6 , 2023
اسلام آباد(پی پی آئی) اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس یہاں شروع ہو گیا۔ اجلاس7 جون کو بھی جاری رہے گا۔ یہ اسلامی نظریاتی کونسل کا دو سو تیسواں (230)اجلاس ہے جس کی صدارت چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق دو […]