شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کا آخری موقع

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پریز روئز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کو بتایا گیا ہے کہ ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے جون میں خاتمے تک صرف ایک بورڈ میٹنگ باقی ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پریز روئز نے کہا کہ موجودہ ای ایف ایف کے تحت حتمی نظرثانی کے لیے پاکستانی حکومت کو ایکسچینج مارکیٹ کی ضروری بحالی اور پروگرام کے مقاصد سے مطابقت رکھنے والے بجٹ کی منظوری درکار ہے جبکہ چھ ارب ڈالر کے خسارے کو پْر کرنے کے لیے فنانسنگ کے قابل اعتماد معاہدے لانا ہوں گے۔آئی ایم ایف کا بورڈ اس حوالے سے کوئی فیصلہ کرے گا کہ آیا اسے پروگرام بحال کرنے کی صورت میں بقیہ 2.5 ارب ڈالر میں سے کچھ رقم پاکستان کو جاری کرنی ہے۔