شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نئی زری پالیسی کا اعلان بجٹ بعد کرے گا

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان وفاقی بجٹ کے بعد کرے گا، آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی 12جون کو جاری ہوگی۔دوسری جانب سروے کے مطابق 70فیصد اسٹیک ہولڈرز کو زری پالیسی میں شرح سود برقرار رکھے جانے کی توقع ہے جبکہ 22فیصد کے خیال میں شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس وقت بینکاری نظام میں سرکاری بنیادی شرح سود 21فیصد ہے۔