شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جہانگیر ترین برطانیہ روانہ،نوازشریف سے ملاقات متوقع

لندن/لاہور(پی پی آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں ان کی نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے نیز وہ معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق جہانگیر ترین ایک ہفتہ برطانیہ میں قیام کریں گے، ان کی برطانیہ میں مقیم دیگر اہم سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔